کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کوکامیابی راس نہ آئی،رہنما پریشان، میئر اور ڈپٹی میئر کی حلف برداری کی تقریب کھٹائی میں پڑ گئی،تقریب حلف برداری کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہ ہوسکا جس پر ایم کیو ایم رہنماؤں نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کے لئے نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں نے سخت تشویش کا اظہار کردیا اور الیکشن کمیشن سے نوٹیفکیش جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔قوانین کے مطابق تقریب حلف برداری کا نوٹیفکیشن29 اگست کو جاری ہونا تھا جو تاحال جاری نہ ہوسکا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لاہور(28-اگست-2016)جلد انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو ہے ۔ اگر آپ وک اپنی جلد'ناخنوں یا بالوں کی ساخت میں کوئی تبدیلی نظر آتی ہے تو...
-
پچھلے ماہ پاکستان کے ضمن میں چین اور بھارت کی اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اچھی خاصی جھڑپ ہوئی اوردونوں طاقتوں نے ایک دوسرے پر سفارتی حمل...
No comments:
Post a Comment