مظفرآباد،اسلام آباد(آن لائن)آزادکشمیر میں پی پی کارکنان پر تشدد ،مرکزی قیادت نے نوٹس لے لیا،بلاول بھٹو زرداری نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کیلئے خورشید شاہ کو ہدایات دے دیں ،پی ایس ایف پنجاب کے صدر راجہ شیراز کیانی نے مرکزی قیادت کے نوٹس میں لایا تھا کہ آزادکشمیر کے علاقہ اعوان پٹی میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پی پی کے سابق ممبر اسمبلی منیر اعوان مرحوم کے گھر پر دھاوا بولا اوران کے بیٹے پر تشدد کیا ،جس کے بعد واقعہ کا بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس لیا اورسید خورشید شاہ کو ہدایات جاری کیں ،دوسری جانب سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،سید یوسف رضا گیلانی ،سینٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن ،قمر الزمان کائرہ ،سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے بھی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،پی پی رہنماؤں نے کہا کہ ن لیگ آزادکشمیر میں غنڈہ گردی کی سیاست پروان چڑھا رہی ہے ،پر امن کے خراب کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی ،انہوں نے کہا کہ اگر معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے نامزد ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزازاحسن نے کہاہے کہ سیاست میں کبھی مائنس ون فارمولے کامیاب نہیں ہوئے میرا نہیں خ...
-
ملک اسحاق پر شیعہ اور دیگر مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد کے قتل کے درجنوں مقدمات قائم کیے گئے تھے اور وہ تقریباً پندرہ سال جیل میں رہے پاک...
-
لندن ( این این آئی) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاہے کہ قائد ایم کیو ایم کی نفرت انگیز تقاریر پر تحقیقات جاری ہیں، الطاف حسین کے خلاف بہت سے...
No comments:
Post a Comment