بغداد میں بم دھماکوں میں 13 افراد شہید!!
حسینی میڈیا نیوز
رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلوار بم دھماکوں میں 13 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اکثر دھماکے شیعہ نشین علاقوں میں روزہ افطار کرنے کے وقت ہوئے جن کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment