لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات چار روپے 50پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے پٹرول دوروپے60پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 3روپے 46پیسے ،مٹی کا تیل تین روپے ،لائٹ ڈیزل دوروپے 80پیسے جبکہ ہائی آکٹین کی قیمت میں چار روپے 50پیسے تک کی کمی کا امکان ہے اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیر اعظم نوازشر یف ہی کر یں گے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
کراچی (این این آئی)دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نظر میں انضمام الحق وہ بلے باز تھے جنہیں آؤٹ کرنا س...
-
Sir Rod Stewart has become the oldest male solo artist to have a number one album in the UK. The British singer's 10th chart topp...
-
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ جب 5 اگست کو علامہ ناصر عباس کی عیادت کے لئے اسپتال گئے تھے تو اس حد تک بات ضرور ہوئی ...


No comments:
Post a Comment