Friday, September 2, 2016

پشاور میں دہشت گردوں کا حملہ۔۔۔! نواز شریف بھی خاموش نہ رہ سکے قابل تحسین بیان دیدیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پشاور میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا‘ فوج‘ ایف سی اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرکے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا کر قابل تحسین اقدام کیا ۔ جمعہ کو وزیراعظم نوازشریف نے پشاور میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی صلاحیت اور استعداد کار میں اضافہ قابل تعریف ہے، فوج ایف سی اور پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرکے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنایا ہے اور دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانا قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے عوام کے جان و مال کے نقصان کے بغیر دہشتگردوں کا حملہ کامیاب کارروائی سے ناکام بنایا ۔


No comments:

Post a Comment

Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...