کراچی(آن لائن)کراچی میں ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو نہ کھولے جانے کا قوی امکان ہے۔ سندھ حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے حوالے سے قانونی ماہرین اور پولیس سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو نہ کھولے جانے کا قوی امکان ہے۔ ایم کیو ایم کا مرکزی دفتر متحدہ کے بانی کے نام پر ہے اور آٹلری میدان تھانے میں متحدہ کے بانی کیخلاف بغاوت مقدمہ درج ہے اور قانونی طورپرنائن زیرو کو کھولنا جانا ممکن نہیں ہے۔ واضح رہے رینجرز نے 22 اگست کی رات کو نائن زیرو سیل کیا تھا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی ویڈیو بیان مسترد کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے...
-
While Donald Trump continues to paint himself as the anti-Saudi, anti-terrorist candidate, the truth is coming to light that he may i...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے تمام دفاتر ختم کرن...
No comments:
Post a Comment