Tuesday, July 7, 2015

شام داعش نے الرقہ کے اہم قصبے پر قبضہ کرلیا




    بیروت (ویب ڈیسک) داعش کے جنگجوں نے ماریکہ کی قیادت میں اتحادی طیاروں کے شام میں اپنے ہیڈ کوارٹرز الرقہ پر تباہ کن فضائی حملوں کے دو روز بعد اس شہر کے نزدیک واقع ایک قصبے کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ برطانیہ میں قائم شامی آطزرویٹری برائے انسانی حقوق نے گزشتہ روز اطلاع دی ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے الرقہ سے 50کلو میٹر شمال میں واقع قصبے مین عیسیٰ اور اس کے نواحی علاقے میں کرملیشیاکو لڑائی میں شکست دینے کے بعد دوبارہ قبضہ کیا ہے، اس قصبے پر کرملیشیاوائی پی جی نے دو ہفتے قبل داعش کو شکست دینے کے بعد قبضہ کیا تھا۔ کردملیشیا کے ترجمان نے فوری طور پر اس نئی پیش رفت پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

    No comments:

    Post a Comment

    Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

    Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...