کابل (ویب ڈیسک)افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی صوبہ پکتیکا میں پاکستانی ہیلی کاپٹرز کی جانب سے طالبا ن کو اسلحے کی فراہمی کی اطلاعات کے بعد نیشنل سکیورٹی فورسز کو الرٹ کردیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے نائب ترجمان دولت وزیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ہیلی کاپٹرز صوبہ پکتیکا میں طالبا ن کیلئے اسلحہ گرا رہے ہیں۔ دولت وزیری کا کہنا تھا کہ افغان سکیورٹی فورسز کو پاکستانی ہیلی کاپٹرز کو طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے سے روکنے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ چند ہفتوں میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ چند روز قبل جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں افغان فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی زخمی ہوگئے تھے جس پر پاکستان نے افغان حکومت سے شدید احتجاج کیا تھا۔
Tuesday, July 7, 2015
پاکستانی ہیلی کاپٹرز طالبان کیلئے اسلحہ گرا رہے ہیں: افغانستان کا الزام
کابل (ویب ڈیسک)افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ مشرقی صوبہ پکتیکا میں پاکستانی ہیلی کاپٹرز کی جانب سے طالبا ن کو اسلحے کی فراہمی کی اطلاعات کے بعد نیشنل سکیورٹی فورسز کو الرٹ کردیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے نائب ترجمان دولت وزیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ہیلی کاپٹرز صوبہ پکتیکا میں طالبا ن کیلئے اسلحہ گرا رہے ہیں۔ دولت وزیری کا کہنا تھا کہ افغان سکیورٹی فورسز کو پاکستانی ہیلی کاپٹرز کو طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے سے روکنے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ چند ہفتوں میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ چند روز قبل جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں افغان فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی فوجی زخمی ہوگئے تھے جس پر پاکستان نے افغان حکومت سے شدید احتجاج کیا تھا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
کراچی (این این آئی)دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نظر میں انضمام الحق وہ بلے باز تھے جنہیں آؤٹ کرنا س...
-
Sir Rod Stewart has become the oldest male solo artist to have a number one album in the UK. The British singer's 10th chart topp...
-
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ جب 5 اگست کو علامہ ناصر عباس کی عیادت کے لئے اسپتال گئے تھے تو اس حد تک بات ضرور ہوئی ...

No comments:
Post a Comment