اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر ،ہجوم کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے پر برطانیہ کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا اور کہا کہ قائد ایم کیو ایم نے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی شخص کابرطانوی سرزمین سے پاکستان کی سالمیت کےخلاف اقدام قابل مذمت ہے، ملک اور اداروں کےخلاف ہرزہ سرائی کرکےایم کیوایم قائد نےاردو بولنے واے عوام کے ساتھ پوری قوم کی دل آزاری کی۔چوہدری نثار نے رات گئے برطانوی حکام سے رابطہ کیا اور کہا کہ برطانیہ سنگین جرم میں ملوث شخص کوقانون کےدائرےمیں لانےکےلئےمعاونت کرے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لندن (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اورملک کیخلاف ا...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام ‘‘سی ایم میسٹ...
-
لندن ( این این آئی) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاہے کہ قائد ایم کیو ایم کی نفرت انگیز تقاریر پر تحقیقات جاری ہیں، الطاف حسین کے خلاف بہت سے...
No comments:
Post a Comment