Tuesday, July 7, 2015

داعش کے متعدد بمبار خطرناک منشیات کے عادی نکلے




    دبئی (ویب ڈیسک)کالعدم  تنظیم داعش جہاں مخالفین کو معمولی نوعیت کے الزامات کے تحت سنگین سزائیں دے رہی ہے وہیں اس کی اپنی صفوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جو نہایت خطرناک قسم کی منشیات کا کھلے بندوں استعمال کرتے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کویت کی جامع مسجد امام جعر الصادق میں خود کش دھماکہ کرنے والا بمبار بھی انہی دہشت گردوں میں شامل تھا جو ’’کریسٹل میتھ‘‘ نامی نہایت خطرناک منشیات کی لت میں مبتلا ہیں۔ ماہرین کے مطابق خطے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات اور منشیات کے استعمال کو چولی دامن کے ساتھ ہے۔ خودکش بمباروں کی اکثریت ان جگجوؤں پر مشتمل رہی ہے جو مبینہ طور پر نہایت خطرناک نوعیت کی نشہ آور اشیاء استعمال کرتے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کریسٹل میتھ نشہ آور بوٹی کے پہلے یا دوسرے استعمال سے انسان اپنے حواس پر قابو کھو بیٹھتا ہے۔ اس کی قوت سماعت کے طراہ راست متاثر ہونے کے ساتھ اس کی دماغی صلاحیت ماؤف ہوجاتی ہے اور ایسے ایسے خیالات سوچنے لگتا ہے جو عام حالات میں ممکن نہیں

    No comments:

    Post a Comment

    Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

    Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...