Tuesday, August 23, 2016

پرویز مشرف اورالطاف حسین تعلق بارے خطرناک انکشاف سامنے آگیا



لندن (23-اگست-2016)سابق صدر پرویز مشرف کے دوران حکومت میں ان کے متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت سے تعلقات اچھے رہے ہیں اور وہ حکومت میں شامل بھی رہی لیکن اب پہلی دفعہ یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف متحدہ قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ پر قیام پذیر ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ پرویز مشرف متحدہ قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ میں قیام پذیر ہیں جہاں کبھی کبھار عزیزآبادی بھی تشریف لاتے ہیں جبکہ گزشتہ شام پاکستان کیخلاف زہراگلنے کے بعد اسی رہائش گاہ پر بھارتی میڈیا بھی الطاف حسین کا انٹرویو کرنے پہنچاتھا۔ پرویزمشرف کی الطاف حسین کی رہائش گاہ میں قیام کے دعوے پر بیشترشہریوں نے حیرانگی کا اظہار کیا :-


No comments:

Post a Comment

Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...