سکھر(22-اگست-2016)آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق نو شہرو فیروز کے مڈل پاس رہاشی امیدواروں کیلئے پاکستان آرمی میں بطور سولجرشمولیت 23اگست سے10ستمبر2016 تک جاری ہے۔ نو شہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے 17 1/2سال سے 23سال تک کے خواہشمند امیدوار اپنی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ،کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ/ب فارم (اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کے لئے(،چھ عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور والد کے شناختی کارڈ کی پانچ عدد فوٹوکاپیوں کے ہمراہ آکر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔مزید معلومات کیلئے آرمی بھرتی سینٹر پنوعاقل کے ٹیلیفوں نمبر071-580559اور موبائل نمبر 0333-7177074 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
کراچی (این این آئی)دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نظر میں انضمام الحق وہ بلے باز تھے جنہیں آؤٹ کرنا س...
-
Sir Rod Stewart has become the oldest male solo artist to have a number one album in the UK. The British singer's 10th chart topp...
-
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ جب 5 اگست کو علامہ ناصر عباس کی عیادت کے لئے اسپتال گئے تھے تو اس حد تک بات ضرور ہوئی ...

No comments:
Post a Comment