شام کے شھر حلب (Aleppo) کے جنوب میں داعش نے اپنے ھی ایک درجن کمانڈروں کے سر تن سے جدا کردئیے !!!
داعشی کمانڈروں پر الزام تھا کہ لڑائی کے دوران پھنسے ھوۓ شھریوں سے 700 سے 2000 امریکی ڈالروں کے عوض شھریوں کو داعش کے زیر اثر علاقوں سے محفوظ راستہ فراھم کیا تھا
داعشی عدالت میں کمانڈروں نے اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ داعش کے جنگجووں کی تنخواھوں میں کمی کی وجہ سے مالی پریشانیوں کے باعث انہوں نے رشت لے کر شھریوں کو محفوظ راستہ فراھم کیا تھا
واضح رھے سعودی عرب کے تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث داعش نے اپنے جنگجووں کے معاوضے میں 40 فی صد کمی کردی ھے جس سے داعشی دھشت گردوں میں بے چینی پائی جاتی ھےھے جس سے داعشی دھشت گردوں میں بے چینی پائی جاتی ھے
No comments:
Post a Comment