Friday, July 3, 2015

داعش کے شدت پسندوں کے قتل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی


دوحہ ( آن لائن) شام میں باغیوں کے ہاتھوں داعش کے شدت پسندوں کے قتل کی ویڈیو منظرعام پرآگئی۔شامی باغیوں کے ایک گروپ اسلام آرمی نے داعش کے بارہ سے زیادہ شدت پسندوں کو مئی میں قتل کیا تھا۔ ویڈیو میں اسلام آرمی کے اہلکارنارنجی رنگ کے لباس پہنے ہوئے ہیں جبکہ داعش کے شدت پسند سیاہ لباس میں ہیں ، وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باغیوں نے داعش کے کارکنوں کواسی طرح قتل کیا جس طرح داعش اپنے مخالفین کو قتل کرتے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment

Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...