اسلام آبا(27اگست-2016)ایم کیو ایم کو’’را‘‘کی فنڈنگ،سرفراز مرچنٹ نے بڑا کام کردکھایا،چوہدری نثار اور ن لیگ کی حکومت کے بارے میں بڑادعویٰ کردیا،منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کیخلاف بیان ریکارڈ کرانیوالے سرفراز مرچنٹ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کو مزید ثبوت دیئے ہیں، جس پر گرفتاریاں ہوئیں تو را فنڈنگ کے تانے بانے حکومتی شخصیات تک جائیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو را فنڈنگ کے ثبوت بھی جے آئی ٹی کو دیئے، منتخب بلدیاتی نمائندے بھی را فنڈنگ میں ملوث ہیں، گرفتاریاں ہوئیں تو تانے بانے حکومتی شخصیات سے جا ملیں گے۔انہوں نے کہا ٹیم کو وہ دستاویزات دی ہیں جو آج تک منظر عام پر نہیں آئیں، چوہدری نثار مخلص مگر کچھ حکومتی شخصیات خوفزدہ ہیں، 20 مئی کے بعد سے ایف آئی اے نے رابطہ نہیں کیا۔ سرفراز مرچنٹ نے مستقبل میں بھی اپنے تعاون کا یقین دلایا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
حسینی میڈیا پروڈکشن نیوز مڈل ایسٹ پانوراما اخبار کے مطابق یمنی فوج کی جانب سے کئے گئے السلیل فوجی ٹھکانے پر کئے گئے حملے میں سعودی عرب...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہ...


No comments:
Post a Comment