لاہور (آن لائن) لاہور میں پولیس نے کئی علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے اور شہریوں کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی،سرحدی علاقوں میں رینجر بھی شریک ہوئی۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق چھ ڈویڑنزپولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے۔شہریوں کے شناختی دستاویزات چیک کیے گئے اور بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔ سرحدی علاقوں میں رینجرز نے بھی پولیس کی بھرپور معاونت کی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لندن (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اورملک کیخلاف ا...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام ‘‘سی ایم میسٹ...
-
لا ہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ایم کیو ایم کی رجسٹر...
No comments:
Post a Comment