لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر کالعدم تنظیموں کے کھالیں اکھٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔خیراتی ادارے ضلعی انتظامیہ سے این او سی لیے بغیر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹی نہیں کر سکیں گے ۔ حکومت نے تمام ڈی سی اوز کو اس حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عیدا لاضحی کے موقع پر کالعدم تنظیموں کو کھالیں اکھٹی کرنے سے روک دیا ہے اور کوئی بھی کالعد م تنظیم نام بدل کر بھی یہ کام نہیں کر سکے گی ۔ تاہم ایسے خیراتی ادارے جو کھالیں اکھٹی کرتے ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈی سی او سے اجازت نامہ حاصل کریں ۔ ہر ضلعی کی ڈسٹرکٹ اینٹلی جنس کمیٹی اس حوالے سے تمام کوائف کا جائزہ لینے کے لیے این او سی جاری کرئے گی ۔ ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لندن ( این این آئی) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاہے کہ قائد ایم کیو ایم کی نفرت انگیز تقاریر پر تحقیقات جاری ہیں، الطاف حسین کے خلاف بہت سے...
-
Princess Shaikha Salwa (London, UK) -- Qatar a tiny Persian Gulf Peninsula albeit vastly affluent and notorious for supporting A...
-
پچھلے ماہ پاکستان کے ضمن میں چین اور بھارت کی اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اچھی خاصی جھڑپ ہوئی اوردونوں طاقتوں نے ایک دوسرے پر سفارتی حمل...
No comments:
Post a Comment