اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزازاحسن نے کہاہے کہ سیاست میں کبھی مائنس ون فارمولے کامیاب نہیں ہوئے میرا نہیں خیال الطاف حسین اتنے جلدی مائنس ہوسکتے ہیں۔پارلیمنٹ کے اندر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد سے بہت بڑی غلطی ہوئی اس غلطی کی تلافی بہت مشکل ہے ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی رات میں کوئی کسی کی سیاست سے ختم نہیں کرسکتا۔فاروق ستار کی ایم کیو ایم کی کمان سنبھالنے کے بارے میں اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ الطاف حسین مائنس ہوگئے اور کمان فاروق ستار کو مل گئی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے ائیر پورٹ پر نامعلوم سمت سے چار راکٹ فائرکیے گئے تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ح...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اظہر کی جگہ سرفراز کپتان ۔۔۔! اہم شخصیات نے بڑا مطالبہ کر دیا, لیجنڈ کرکٹر کرکٹروسیم اکرم اور سکندر بخت ن...
-
ماسکو(27اگست-2016) روس کے ساتھ جنگ کے امکان نے امریکا کو پہلے ہی پریشان کر رکھا تھا مگر اب روس کے ایک ایسے ہتھیار کے بارے میں ان...

No comments:
Post a Comment