پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی میں اقلیت کی خالی نشست پر پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کامیاب ہو گئے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرا علیٰ پرویز خٹک کے معاون خصوصی برائے اقلیتی اموراورایم پی اے سردار سورن سنگھ کے قتل کے بعد خالی ہونے والی نشست پر اس قتل میں گرفتار مرکزی ملزم بلدیو کمار کوایم پی اے منتخب کر الیا الیکشن کمیشن نے بھی اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاہم صوبائی حکومت کے ترجمان مشتاق غنی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بلدیو کمار کو اسمبلی میں داخلے اور حلف برداری کو روکنے کیلے تمام آپشنز استعمال کریگی۔ یادرہے کہ سردار سورن سنگھ کو 22اپریل کے روز بونیر میں انکے گھرکے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد قتل کے شبہ میں گرفتار افراد کی نشاندہی پر پویس نے بلدیو کمار کو بھی گرفتار کیا تھا جو ابھی تک جیل میں ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
کراچی (این این آئی)دنیا کے تیز ترین فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نظر میں انضمام الحق وہ بلے باز تھے جنہیں آؤٹ کرنا س...
-
Sir Rod Stewart has become the oldest male solo artist to have a number one album in the UK. The British singer's 10th chart topp...
-
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ جب 5 اگست کو علامہ ناصر عباس کی عیادت کے لئے اسپتال گئے تھے تو اس حد تک بات ضرور ہوئی ...

No comments:
Post a Comment