Saturday, August 27, 2016

قیامت کی نشانی؟ مغرب کی مثالیں دینے والوں کیلئے خبر آگئی، 11 سالہ بچے کی اپنی ہی بہن کے ساتھ ایسی شرمناک ترین حرکت کہ پورا ملک ہل کررہ گیا


 

لندن (27-2016)مادر پدر آزادی کے لئے بے تاب آزاد خیال طبقے کو ایک لمحے کے لئے رک کر اس مغرب پر ضرور نظر ڈال لینی چاہئیے کہ جہاں جنسی بے راہ روی عام ہونے کے بعد ایسے عبرتناک واقعات پیش آنے لگے ہیں کہ جنہیں بیان کرتے ہوئے بھی انسان کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ عبرت کی تازہ ترین مثال برطانیہ میں سامنے آئی ہے جہاں ایک 11 سالہ بچے کو اپنی 9 سالہ بہن کی دوبار عصمت دری کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق بچے کے خلاف الزام تھا کہ اس نے رواں سال کے آغاز میں اپنی چھوٹی بہن کو دو بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس بھیانک جرم کا انکشاف اس وقت ہوا جب بچے کے موبائل فون پر اس کے جرم کی گواہی دیتی ہوئی تصویریں برآمد ہوگئیں۔ کئی ماہ تک جاری رہنے والی عدالتی کارروائی کے دوران متعدد دیگر شواہد بھی پیش کئے گئے اور بچے نے خود بھی اپنے لرزہ خیز جرائم کا اعتراف کرلیا۔ عدالت نے اسے مجرم قرار دیتے ہوئے اس بات پر افسوس اور حیرت کا اظہار کیا کہ ایک 11 سالہ بچے نے اپنی ہی 9 سالہ بہن کی زندگی برباد کردی تھی۔ جج ڈائی این بیکر نے کمسن مجرم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ” تمھیں ایک سال کے لئے اصلاحی مرکز کے حوالے کیا جارہا ہے، مگر تمھارا جرم بہت بڑا اور انتہائی قبیح ہے۔ اگر تم اس قدر کم عمر نہ ہوتے تو یقینا جیل جاتے۔“ عصمت دری کے جرم میں سزا پانے والا یہ بچہ برطانیہ کی تاریخ کا کم عمر ترین سزا یافتہ مجرم ہے۔

No comments:

Post a Comment

Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...