نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی ویڈیو بیان مسترد کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے سربراہ جنر ل عاصم باجوہ کی جانب سے بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی بحریہ کے جاسوس کا اعترافی بیان ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے ،بیان میں بھارتی جوسوس نے انتہاپسندانہ کارروائیوں کا اعتراف کیاہے ۔اس حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے رد عمل دیتے ہوئے گرفتار جاسوس کا اعترافی ویڈیو مسترد کر دیا گیاہے ۔بھارتی وزارت خارجہ نے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان بھارتی بحریہ کے گرفتار سابق افسر تک قونصلر رسائی دے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لاہور(28-اگست-2016)جلد انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو ہے ۔ اگر آپ وک اپنی جلد'ناخنوں یا بالوں کی ساخت میں کوئی تبدیلی نظر آتی ہے تو...
-
پچھلے ماہ پاکستان کے ضمن میں چین اور بھارت کی اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اچھی خاصی جھڑپ ہوئی اوردونوں طاقتوں نے ایک دوسرے پر سفارتی حمل...
No comments:
Post a Comment