Tuesday, March 29, 2016

دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے:جنرل راحیل شریف

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے۔
    ایکسپریس ٹریبون کے  مطابق آرمی چیف نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کا حکم دیدیاہے اور یہ بات واضح کی ہے کہ جیسے ماضی میں پنجاب پولیس اور صوبائی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیے جاتے تھے اب ایسے نہیں کیے جائیں گے ۔پنجاب میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی مانیٹرنگ آرمی چیف خود کریں گے اور اس میں رینجرز اور آئی ایس آئی حکام شریک ہوں گے۔
    واضح رہے کہ پنجاب میں فوجی آپریشن کافیصلہ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کے بعد کیا گیاہے جس میں 68افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

    No comments:

    Post a Comment

    Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

    Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...