حسینی میڈیا پروڈکشن نیوز
یمن کے دار الحکومت صنعا میں گزشتہ شب ایک ایسے گھر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا گیا جس میں مجلس عزا منعقد ہو رہی تھی۔
فیصل جیاش اور حمید جیاش نامی دو بھائیوں کے گھر میں گزشتہ شب ایک مجلس ترحیم ہو رہی تھی کہ گھر کے باہر کار بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیا جس میں ۲۸ افراد زخمی ہوئے جن میں ۱۲ عورتیں بھی شامل ہیں۔
اس دھماکے کے بعد دھشتگرد ٹولے داعش نے ایک بیان جاری کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

No comments:
Post a Comment