اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے اہم شہر سوات میں نماز جمعہ کے دوران زلزلے کے جھٹکے، تفصیل کے مطابق نماز جمعہ کے دوران سوات اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جھٹکے محسوس ہوتے ہیں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل آئے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر ابھی معلوم نہیں ہو سکی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لاہور(28-اگست-2016)جلد انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو ہے ۔ اگر آپ وک اپنی جلد'ناخنوں یا بالوں کی ساخت میں کوئی تبدیلی نظر آتی ہے تو...
-
پچھلے ماہ پاکستان کے ضمن میں چین اور بھارت کی اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اچھی خاصی جھڑپ ہوئی اوردونوں طاقتوں نے ایک دوسرے پر سفارتی حمل...
No comments:
Post a Comment