لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی جنگی طیارہ پرواز کے دوران متحدہ عرب امارات اور پاکستانی سرحدوں کے دوران پرواز کرتا دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیارہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات دونوں ملکوں کی سمندری حدود میں داخل ہوتے ہوئے سرحدی علاقوں کے قریب پرواز کی ہے۔ اسرائیلی طیارہ اپریکہ کی جانب سے منعقد کردہ فضائی مشقوں میں حصہ لے رہا تھا جبکہ ان مشقوں میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی فضائیہ نے بھی حصہ لیا تھا ، اسرائیلی جنگی طیارہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی حدود مین کیوں داخل ہوا اس بارے میں اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی وضاحت نہیں پیش کی گئی۔
No comments:
Post a Comment