اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں ایم کیو ایم کا میئر نہیں کراچی کا میئر ہوں۔ ان خیالات کااظہار کراچی کے میئر وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا میئر ہونے کے ناطے سب سے مل کر اور کراچی کیلئے کام کریں گے ۔ اس نیوز کانفرنس کے دوران اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب ایم کیو ایم کے رکن ارشد وہرہ گھبراہٹ کے عالم میں کسی سے ٹیلی فون پر بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ سر!میں روک رہا ہوں ‘ میں نے ہاتھ دبا کر رکھا ہوا ہے جس کے بعد میئر کراچی وسیم اختر کو بار بار کہہ رہے تھے کہ پلیز کراچی کی ترقی کے علاوہ کوئی بات نہیں کرنی ‘ گزشتہ روز والے موضوع پر بالکل نہیں جانا اور بھائی (الطاف حسین) کا نام بھی نہیں لینا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی ویڈیو بیان مسترد کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے...
-
While Donald Trump continues to paint himself as the anti-Saudi, anti-terrorist candidate, the truth is coming to light that he may i...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے تمام دفاتر ختم کرن...
No comments:
Post a Comment