ساہیوال(این این آئی)تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے دو عہدیداروں راجہ گل شیر علی، واجد علی اور یونین کونسل کے سابق ناظم راجہ ظفر عالم نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے یہ اعلان سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی موجودگی میں ایک مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کیا اور انہوں نے پیپلز پارٹی کے این اے 162کے امیدوار شہزاد سعید چیمہ کی حمایت کا بھی اعلان کیا اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاو ل بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔راجہ پرویز اشرف سابق وزیر اعظم ، سابق وفاقی وزیر رانا محمد سعید نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی ظلم و بربریت اور قتل وغارت پر خاموش رہ کر مودی دوستی نبھا رہے ہیں لیکن عوام بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہینگے بلکہ کشمیریوں کی حمایت میں احتجاج کرتے رہینگے اور مودی نواز شریف دوستی کا سین ڈراپ ہونے والا ہے اور عوام حکمرانوں کا محاسبہ کرینگے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی ویڈیو بیان مسترد کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے...
-
While Donald Trump continues to paint himself as the anti-Saudi, anti-terrorist candidate, the truth is coming to light that he may i...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے تمام دفاتر ختم کرن...
No comments:
Post a Comment