نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی سیکورٹی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بین الاقومی سرحد پر آرنائی سیکٹر میں بھارتی حدود میں پرواز کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ایک ہیلی کاپٹر نے پیر کی دوپہر کو بین الاقومی سرحد پر آرنائی سیکٹر میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی حدود میں پرواز کی ۔بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس ‘‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی دوپہر ایک بجے کے قریب کی گئی جب ایک پاکستانی ہیلی کاپٹر بھارتی فضائی حدود میں گھس گیاجو اچانک غائب ہوگیا۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر نے بین الاقومی سرحد کے بہت قریب پرواز کی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی ویڈیو بیان مسترد کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے...
-
سرگودھا ( 27اگست 2016) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 500 اور 1000 روپے کے انعامی بانڈز کے اجراء کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسٹیٹ...
-
Anna Karina rose to prominence as Jean-Luc Godard's muse Anna Karina, an icon of French New Wave cinema, has died at the age of 79...
No comments:
Post a Comment