لاہور( این این آئی )قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد حفیظ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے اور بعد ازاں اپنے گھر کیلئے روانہ ہو گئے۔ محمد حفیظ پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے ڈراپ کیا گیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کو ناقص کارکردگی کی بنا ء پر سیریز سے آؤٹ کیا گیا۔ محمد حفیظ کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو شامل کیا گیا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...

-
لندن (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اورملک کیخلاف ا...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر اسمارٹ فون کی گیم ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے، جس کا نام ‘‘سی ایم میسٹ...
-
لا ہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ایم کیو ایم کی رجسٹر...
No comments:
Post a Comment