Tuesday, August 23, 2016

ایم کیو ایم پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیاگیا



لا ہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخی کے لیے مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے پا کستان مخالف تقریریں کیں۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم محب وطن جماعت نہیں ،آئین کے تحت سیاسی جماعت کا ملک کا وفادارہونا ضروری ہے۔درخواست گزار نے ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخ کرنے کاحکم جاری کرنے کی استدعا کی،درخواست میں الیکشن کمیشن اور وزارت داخلہ کو فریق بنایاگیاہے۔

No comments:

Post a Comment

Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...