Sunday, August 7, 2016

آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور آیت اللہ اختری نے علامہ ناصر عباس جعفری کو بھوک ہڑتال ختم کرنیکا حکم دیدیا


 حسینی میڈیا پروڈکشن عزاداری نیٹ ورک - ٹیم 
                                    
اپنے پیغام میں آیت اللہ اختری نے کہا کہ اس میں کس قسم کا کوئی شک نہیں کہ دشمن یعنی امریکہ، صیہونیت اور تکفیریت کو جس چیز نے خوفزدہ کیا ہوا ہے، وہ اس ملک میں آپ اور آپ جیسے دیگر بیدار علمائے کرام کی موجودگی ہے، جو پاکستانی قوم خواہ شیعہ ہو یا سنی، سب میں اتحاد و یگانگت کی کوششوں کے ساتھ ساتھ عوام کی رہنمائی کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہیں۔

مرجع جہان تقلید حضرت آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی اور مجمع جہانی اہل بیت کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ اختری نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کو بھوک ہڑتال ختم کرنیکا حکم دیدیا ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری کے نام لکھے گئے پیغام میں آیت اللہ حضرت ناصر شیرازی مکارم نے کہا ہے کہ علامہ ناصر عباس اور ان کے رفقاء نے پاکستان میں پیروان اہلبیت علیہ السلام کے حقوق کی خاطر بھوک ہڑتال کے ذریعے بڑی جاں فشانی کی ہے اور اس کی بازگشت دنیا کے مختلف گوشوں تک پہنچنے کے ساتھ ساتھ الحمد اللہ قابل ملاحظہ نتائج بھی برآمد ہوئے ہیں۔ میں علامہ ناصر عباس جعفری اور ان کے رفقاء سے گذارش کرتا ہوں کہ اپنی جان کی حفاظت کی خاطر اس بھوک ہڑتال کو ختم کر دیں۔ اسی طرح مجمع اہل بیت کے سیکرٹری جنرل حضرت آیت اللہ اختری نے کہا ہے کہ اس میں کس قسم کا کوئی شک نہیں کہ دشمن یعنی امریکہ، صیہونیت اور تکفیریت کو جس چیز نے خوفزدہ کیا ہوا ہے، وہ اس ملک (پاکستان) میں آپ اور آپ جیسے دیگر بیدار علمائے کرام کی موجودگی ہے، جو پاکستانی قوم خواہ شیعہ ہو یا سنی، سب میں اتحاد و یگانگت کی کوششوں کے ساتھ ساتھ عوام کی رہنمائی کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہیں۔

ذیل میں آیت اللہ مکارم شیرازی اور آیت اللہ اختری کے پیغامات کا اردو ترجمہ اور فارسی متن دونوں دیئے جا رہے ہیں۔

جناب محترم حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری دامت تأییداته
ہدیہ سلام 
جناب عالی! آپ اور آپ کے رفقاء نے پاکستان میں پیروان اہلبیت (ع) کے حقوق کی خاطر بھوک ہڑتال کے ذریعے بڑی جاں فشانی کی ہے اور اس کی بازگشت دنیا کے مختلف گوشوں تک پہنچنے کے ساتھ ساتھ الحمد اللہ قابل ملاحضہ نتائج بھی برآمد ہوئے ہیں۔ میں آپ جناب اور آپ کے رفقاء سے گذارش کرتا ہوں کہ اپنی جان کی حفاظت کی خاطر اس بھوک ہڑتال کو ختم کر دیں۔ حکومت پاکستان سے کہتا ہوں کہ ہم ہمیشہ مشکل حالات میں ان کا دفاع کرتے رہے ہیں۔ ہم توقع رکھتے ہیں کہ آپ کے جائز مطالبات اور اسی طرح پاکستان کی پوری مسلم قوم خاص طور پر اہل تشیع کے مطالبات کا جواب مثبت انداز سے دے گی، یہ حکومت پاکستان سے امن و امان اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے حقوق کے سوا کچھ نہیں چاہتے، ہمارا نہیں خیال کہ وہ (پاکستانی حکومت) شہریوں کے ان حقوق کی اہمیت سے واقف نہ ہو۔ پاکستانی کی پوری عوام، خاص طور پر اہل تشیع کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ وحدت اور معاشرتی امن و سکون کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھیں اور ان شاء اللہ وہ اپنے حقوق حاصل کرنے میں کامیاب ہونگے۔
ہمیشہ کامیاب اور سربلند رہیں
ناصر مکارم شیرازی

آیت‌الله مکارم شیرازی:
دولت پاکستان به خواسته‌های مسلمانان و شیعیان پاسخ مثبت دهند/ضرورت پایان اعتصاب علامه عباس جعفری
خبرگزاری فارس: دولت پاکستان به خواسته‌های مسلمانان و شیعیان پاسخ مثبت دهند/ضرورت پایان اعتصاب علامه عباس جعفری
یکی از مراجع عظام تقلید با صدور پیامی از علامه «راجه ناصر عباس جعفری» خواست به اعتصاب غذایش پایان دهد و اعلام کرد: از دولت پاکستان انتظار داریم به خواسته‌های بحق ایشان و سایر مسلمانان پاکستان به‌ویژه شیعیان پاسخ مثبت دهد.  به گزارش خبرگزاری فارس از قم، در پیام آیت‌ الله مکارم شیرازی خطاب به علامه راجه ناصر عباس جعفری آمده است: جنابعالی و جمعی از دوستانتان، جانفشانی مهمی از طریق اعتصاب غذا برای احقاق حق پیروان مکتب اهل بیت (ع) در پاکستان کرده‌اید که در بسیاری از نقاط جهان انعکاس یافته و بحمدالله ثمرات قابل توجهی در برداشته است.  در ادامه این پیام آمده است: اکنون اینجانب از جنابعالی و دوستانتان خواهش می‌کنم برای حفظ سلامتیتان به اعتصاب غذا پایان دهید.  در این پیام تصریح شده است: از دولت دوست پاکستانــ که ما همواره در مشکلات از آنها دفاع می‌کنیمــ انتظار داریم که به خواسته‌های به‌ حق جنابعالی و سایر مسلمانان پاکستان، به‌ ویژه شیعیان، پاسخ مثبت دهند. آنها چیزی جز امنیت و احقاق حقوق پیروان مذاهب از دولت پاکستان نمی‌ خواهند. بسیار بعید است که آنها به این حقوق شهروندی اهمیت ندهند.  در پایان پیام این مرجع تقلید اضافه شده است: همه مردم پاکستان، به ویژه شیعیان این کشور سعی کنند با اتحاد، ضمن حفظ آرامش عمومی، حقوق حقه خود را دنبال کنند و ان‌شاء‌الله به حقوق خود خواهند رسید.
انتهای پیام/2258/ب

بسمہ تعالٰی 
حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین جناب الحاج شیخ راجہ ناصر عباس جعفری دام عزہ العالی 
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان
اسلام علیکم!
امام خمینی کے شاگرد اور پاکستانی ملت تشیع کے قائد ’’علامہ عارف حسین الحسینی‘‘ کی شہادت کی 28 ویں برسی کے موقع پر مجھے اور اہلبیت اسمبلی کے ممبروں کو آپ کی بگڑتی صحت کی خبر موصول ہوئی ہے کہ جس نے ہمیں آپ کی خیریت و عافیت کے بارے میں پریشان کر دیا ہے۔ پاکستان میں پیروان اہلبیت (ع) کے شعور کی بیداری اور محمد و آل محمد (ع) کی محبت میں استقامت زبان زد خاص و عام ہے۔ لاکھوں پاکستانی شیعہ صدیوں سے استعماری سازشوں اور تکفیریوں کی جانب سے قتل عام کے باوجود خاندان رسالت مآب کے علَم کو اونچا رکھے ہوئے ہیں اور مراسم عزاداری کو جذبے کے ساتھ منعقد کرتے ہیں، نیز دین مقدس اسلام کے اس راستے پر ہزاروں شہید پیش کئے ہیں۔ اس میں کس قسم کا کوئی شک نہیں کہ دشمن یعنی امریکہ، صیہونیت اور تکفیریت کو جس چیز نے خوفزدہ کیا ہوا ہے، وہ اس ملک میں آپ اور آپ جیسے دیگر بیدار علمائے کرام کی موجودگی ہے، جو پاکستانی قوم خواہ شیعہ ہو یا سنی، سب میں اتحاد و یگانگت کی کوششوں کے ساتھ ساتھ عوام کی رہنمائی کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہیں۔ نیز معاشرے میں امن و امان کی برقراری، لوگوں میں محبت اور دوستی کی کوشش کرتے رہے ہیں، جبکہ دشمن کی کوشش ہے کہ فرقہ واریت ایجاد کرے اور تکفیری گروہوں کی پشت پناہی کرکے برادر کشی اور قتل و غارت کی فضا بنائے، تاکہ اس طرح دین کے حقیقی و اعتدال پسند، وحدت اور بھائی چارگی کو فروغ دینے والے علمائے کرام و رہنماؤں سے میدان کو خالی کرے۔ لہٰذا آپ جیسی قیمتی شخصیات کی سلامتی قرآن و عترت کے دشمنوں کیلئے ہر چیز سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔
آپ اور آپ کے دیگر رفقائے کار، دیگر برادران و خواہران کی پاکستان کے مختلف شہروں میں پچاسی روزہ بھوک ہڑتال، دھرنے اور استقامت قابل قدر ہے، لیکن اب شیعہ مرجعیت کی خواہش کے مطابق، نیز پاکستانی حکومت کے ذمہ داروں کے وعدوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے، خاص طور پر جو کچھ وزیر داخلہ جناب چوہدری نثار کی جانب سے گذشتہ روز بیان ہوا۔ اس روشنی میں آپ سے گذارش ہے کہ اس وقت (عارضی) طور پر اس بھوک ہڑتال کو ختم کر دیں اور یہ اعلان کر دیں کہ مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں دوبارہ اپنے لائحہ عمل پر عمل پیرا ہوں گے۔ اہلبیت اسمبلی بھی پاکستان کی عوام اور بردار و دوست ملک کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دہشتگردی اور تکفیریت کے خاتمے کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنانے کی یاد دہانی کراتی ہے۔ تمام عالم اسلام کی عزت و عظمت اور کامیابی و فتح نیز حوزہائے علمیہ، یونیورسٹیوں، درسگاہوں، دہشتگردی اور قتل عام کے مخالف علمائے کرام، دانشمندوں، خاص طور پر جناب عالی کے لئے خدائے متعال سے دعا گو ہوں۔
و لله العزّة و لرسوله و للمؤمنین
والسلام علیکم و رحمة الله و برکاته
محمد حسن اختری سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل اہلبیت اسمبلی

اعتصاب غذا برای عدالتـ 72
نامه دبیر کل مجمع جهانی اهل بیت (ع) به "علامه جعفری" برای اجابت به خواسته مرجعیت/وزیر کشور پاکستان به وعده ها عمل کند
16 مرداد 1395 - 23:20
کد خبر: 706970
منبع: اختصاصی ابنا
خلاصه
«حجت الاسلام والمسلمین محمد حسن اختری» با ارسال نامه ای به دبیرکل مجلس وحدت مسلمین پاکستان، از او خواست موقتاً به اعتصاب غذای خود پایان دهد.
به گزارش خبرگزاری اهل‌ بیت(ع)ـ ابناـ در هشتاد و پنجمین روز اعتصاب غذای «حجت الاسلام علامه راجه ناصر عباس جعفری»، دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت (ع) با ارسال نامه ای به ایشان درخواست کرد به اعتصاب غذای خود پایان دهد.
«حجت الاسلام والمسلمین محمد حسن اختری» در این نامه، ضمن بیان رشادتها و فداکاریهای مردم پاکستان در راه محبت اهل بیت (ع)، از استقامت و آقای جعفری و بقیه اعتصاب غذا کنندگان تشکر کرد.

متن کامل نامه آقای اختری به شرح زیر است:
باسمه تعالی
حضرت حجة الاسلام والمسلمین حاج شیخ راجه ناصر عباس جعفری دام عزه العالی
دبیرکل محترم مجلس وحدت مسلمین
سلام علیکم؛
در بیست و هشتمین سالگرد شهادت شاگرد امام راحل (ره) و رهبر شیعیان پاکستان «شهید سید عارف حسین الحسینی»، خبر وخامت حال جنابعالی به اینجانب و اعضای مجمع جهانی اهل بیت(ع) رسید و ما را نسبت به سلامتی شما نگران کرد۔
رشادت پیروان اهل بیت (ع) در پاکستان و پایداری آنها در محبت پیامبر و آل طاهرینشـ علیهم صلوات ا... ـ زبانزد خاص و عام است. میلیونها شیعه پاکستانی قرنهاست که با وجود فشارهای استعماری و خونریزیهای تکفیری، پرچم خاندان رسول الله (ص) را بلند نموده و شعائر حسینی را با شور و استمرار برگزار می کنند؛ و در این راه دهها هزار شهید به اسلام عزیز تقدیم نموده اند.
بی تردید آنچه دشمنان آمریکایی، صهیونیستی و تکفیری را می ترساند وجود چهره هایی همچون شما و دیگر علمای آگاه آن دیار است که با تلاش برای ایجاد وحدت و همبستگی ملت پاکستان، اعم از شیعه و سنی، وظیفه ارشاد توده ها را بر عهده دارید و همواره بر حفظ امنیت و آرامش و ایجاد صلح و دوستی در بین مردم کوشش نموده اید؛ اما دشمنان می‏خواهند با ایجاد اختلاف، تفرقه و حمایت از مجموعه های تکفیری و تروریستی، آتش خونریزی و برادر کشی را شعله ور نگه دارند و علمای واقعی دین و رهبران معتدل، صلح دوست، طرفدار وحدت و منادی برادری را از صحنه خارج کنند.
بنابراین سلامتی و وجود ارزشمند شما، از هر چیز دیگر برای دشمنان قرآن و عترت، ناراحت کننده تر است.
اکنون، ضمن قدردانی از هشتاد و پنج روز اعتصاب و تحصن و استقامت جنابعالی و دیگر برادران و خواهران در شهرهای مختلف پاکستان، با توجه به خواسته مرجعیت شیعه، و نیز وعده هایی که مسؤولین پاکستانی داده اندـ مخصوصاً بنا بر آنچه دیروز «آقای چودری نثار علی خان» وزیر محترم کشور اعلام کردـ از شما درخواست می کنم که موقتاً به این اعتصاب غذا خاتمه دهید و اعلام فرمایید که در صورت عدم تحقق مطالبات و پیگیری خواسته های مشروع متحصنان، مجدداً اقدامات خود را آغاز خواهید نمود.
مجمع جهانی اهل بیت (ع) نیز برای همیاری با مردم عزیز و دولت دوست و برادر پاکستان، جهت خشکاندن ریشه‏های ترور و تکفیر اعلام آمادگی می کند.
موفقیت، پیروزی، عزت و عظمت همه مسلمانان مخلصــ خصوصاً حوزه های علمیه، دانشگاهها، علماء و دانشمندان مخلص و مخالف ترور و خونریزی ــ و بالاخص شخص حضرتعالی را از خداوند متعال خواستارم.
و لله العزّة و لرسوله و للمؤمنین.
والسلام علیکم و رحمة الله و برکاته.
محمد حسن اختری
دبیرکل مجمع جهانی اهل بیت(ع)
16 مرداد 1395

...........................
پایان پیام/ 101

No comments:

Post a Comment

Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'

Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story  Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...