کراچی(23-اگست-2016) سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ جلد فاروق ستار کے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے پاکستان آوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور بیرون ملک مقیم سلیم شہزاد کی جانب سے فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیا گیا ہے سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد سے لاتعلقی کا اعلان کرکے فاروق ستار نے درست فیصلہ کیا ہے جلد فاروق ستار کے ہاتھ مضبو ط کرنے کیلئے پاکستان آئوں گا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مختلف شہروں میں بھارتی قابض فوج کے خلاف احتجاجی ریلیوں میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیئے گئے۔ مقبوضہ کش...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مخالف تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد سمندر پار پاکستانیوں نے بھی قا...

No comments:
Post a Comment