اسلام آباد (این این آئی) افغانستان میں پاکستانیوں کیلئے زمین تنگ،انتہائی قدم اُٹھالیاگیا،افغان سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو قندہار اور سپین بولدک سے حراست میں لیا گیا تھا پاکستانی حکام کے مطابق افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیاہے افغان فورسز نے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کو افغانستان کے علاقے قندھار اور سپین بولاک سے حراست میں لیا گیا تھا۔ڈی پورٹ کئے گئے مزدوروں نے وطن واپسی پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز نے ڈی پورٹ کرنے سے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
فیاض ماہی کا 13 واں ناول رواں سال کے آخر تک شائع ہو جائے گا پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو سینکڑوں رکشہ ڈرائ...
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مستقل تنگ ہو رہا ہے قانون نافذ کرنے والے اور خفیہ اداروں نے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے رہنما ملک اس...


No comments:
Post a Comment