سرگودھا ( 27اگست 2016) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 500 اور 1000 روپے کے انعامی بانڈز کے اجراء کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک آف پاکستان 15 روزہ کی بجائے ہفت روزہ قرعہ اندازی کرنے کیلئے نئے پرائز بانڈ کے اجراء پر غور کر رہی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیٹ بینک نے ایسا کیا تو آئندہ مالی سال سے 500اور1000روپے کے قومی انعامی بانڈز کا اجراء کیا جائے گا تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ پرائز بانڈ میں سرمایہ کرسکیں ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
حسینی میڈیا پروڈکشن نیوز مڈل ایسٹ پانوراما اخبار کے مطابق یمنی فوج کی جانب سے کئے گئے السلیل فوجی ٹھکانے پر کئے گئے حملے میں سعودی عرب...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہ...



No comments:
Post a Comment