اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حلقہ پی پی232 بورے والاکے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے امیدوار کی جیت پر خوشی مناتے ہوئے کہا کہ 2013 میں (ن) لیگ یہ سیٹ ہار گئی تھی اور اب اپنی کارکردگی کی بنیاد پر نشست جیت کر دکھائی ہے۔ بدھ کو بورے والا کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی فتح پر مریم نواز نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیر کا نشان بنایا اور ساتھ شیر لکھا، مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ خدا بہت کریم ہے، ہم 2013 کے الیکشن میں یہ نشست ہار گئے اب اپنی کارکردگی کی بنیاد پر یہ نشست جیت لی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اظہر کی جگہ سرفراز کپتان ۔۔۔! اہم شخصیات نے بڑا مطالبہ کر دیا, لیجنڈ کرکٹر کرکٹروسیم اکرم اور سکندر بخت ن...
-
ماسکو(27اگست-2016) روس کے ساتھ جنگ کے امکان نے امریکا کو پہلے ہی پریشان کر رکھا تھا مگر اب روس کے ایک ایسے ہتھیار کے بارے میں ان...
-
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے پیش نظر حکومت نے ہر سطح پر سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، اسی سلس...

No comments:
Post a Comment