پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ان کے پاس ایسے میزائلوں کا ذخیرہ ہے جس سے وہ امریکہ کی سرزمین کو براہ راست نشانہ بنا سکتے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اب ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کی رینج میں آ گیا ہے تاہم ایک امریکی عہدیدار نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ۔ ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے پر شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کرنے والے سابق امریکی عہدیدار جوئیل وٹ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے اس تجربے پر مجھے تحفظات تو ہیں مگر میں پریشان نہیں ہوں کیونکہ اس کامیابی کے باوجود شمالی کوریا امریکی سرزمین کو نشانہ بنانے کی پوزیشن میں نہیں آیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مختلف شہروں میں بھارتی قابض فوج کے خلاف احتجاجی ریلیوں میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیئے گئے۔ مقبوضہ کش...
-
فیاض ماہی کا 13 واں ناول رواں سال کے آخر تک شائع ہو جائے گا پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو سینکڑوں رکشہ ڈرائ...

No comments:
Post a Comment