منیلا (آن لائن) فلپائن نے مسلمان عازمین حج کو پاسپورٹ کا اجراء بند کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی وزیر خارجہ پرفیکٹویا سے نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ملک سے ایک سو ستر انڈونیشیائی شہریوں جو کہ جعلی دستاویزات پر منیلا کے راستے عازمین حج کے ساتھ سعودی عرب جانا چاہتے تھے کی گرفتاری کے بعد مسلمان عازمین کو ویزہ کا اجراء رک گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بد عنوانی اور دھوکہ دہی سے ان نقل مکانیوں کو روکنے کی غرض سے ایسا کرنا پڑ رہا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ اب ہم اپنے عازمین حج کے لئے ایک خصوصی سفری دستاویز جاری کرینگے جس پر وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Adam Driver leaves interview 'because he can't stand listening to himself'
Scarlett Johansson and Adam Driver star in Marriage Story Many of us can't bear to listen to or watch recordings of ourselves. But...
-
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے ائیر پورٹ پر نامعلوم سمت سے چار راکٹ فائرکیے گئے تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ح...
-
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اظہر کی جگہ سرفراز کپتان ۔۔۔! اہم شخصیات نے بڑا مطالبہ کر دیا, لیجنڈ کرکٹر کرکٹروسیم اکرم اور سکندر بخت ن...
-
ماسکو(27اگست-2016) روس کے ساتھ جنگ کے امکان نے امریکا کو پہلے ہی پریشان کر رکھا تھا مگر اب روس کے ایک ایسے ہتھیار کے بارے میں ان...

No comments:
Post a Comment